انہوں نے کہا ہے کہ پی ایس او کو جو قرض دینا ہے وہ 500ارب سے زائد ہیں۔3سالوں میں سوئی نادرن گیس 200ارب سے زائد کا نقصان کرچکے ہیں


اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کریں گے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھیں۔پیٹرول کی قیمت میں جتنا ہو سکے سبسڈی دیں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول پر30روپے فی لیٹر نقصان برداشت کررہی ہے۔ ڈیزل پر 70روپے نقصان ہورہا ہے۔پیٹرول پر لیوی اور سیلز ٹیکس نہیں لگائیں گے۔جو بوجھ ڈالا گیا ہے وہ پاکستان پر ڈالا گیا ہے۔حکومت کو مارکیٹ سے قرض لینا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پوری حکومت کا ماہانہ خرچہ 45ارب روپے ہے۔ہم 102ارب روپے نقصان کررہے ہیں ۔ہم مارکیٹ سے 102ارب روپے قرض لیتے ہیں۔اگر ہم بینکوں سے قرض لیتے ہیں تو وہاں انٹرسٹ ریٹ بڑھ جاتے ہیں ۔
ان کا کہنا ہےوزارت خزانہ کے پاس مخصوص رقم ہوتی ہے۔موجودہ لوڈشیڈنگ خان صاحب کے دور کی وجہ سے ہورہی ہے۔ مرمتی کام نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے پاور پلانٹس بند تھے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پی ایس او کو جو قرض دینا ہے وہ 500ارب سے زائد ہیں۔3سالوں میں سوئی نادرن گیس 200ارب سے زائد کا نقصان کرچکے ہیں

ڈی آئی خان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 6 گھنٹے قبل

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
لکی مروت ، پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی گئی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 منٹ قبل

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- 13 منٹ قبل