طلبا و طالبات کو بغیر کسی امتحان کے اگلی جماعت میں پروموٹ کر دیا گیا تھا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 6th 2022, 9:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کراچی میٹرک بورڈ نے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ 17 مٸی سے امتحانات شروع ہوں گے۔
کراچی میٹرک بورڈ کی جانب سے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا۔ چٸرمین میٹرک بورڈ کے مطابق نویں جماعت کے 17 مٸی سے امتحان شتوع ہوں گے جبکہ دسویں جماعت کے 18 مٸی سے امتحان لٸے جاٸیں گے۔ سالانہ امتحانات 4 جون تک جاری رہیں گے۔ امتحان میں 2 لاکھ سے زاٸد طلبا و طالبات حصہ لیں گے۔
چٸیرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ امتحانی مراکز کی لسٹ تیار کر لی گٸی ہے جکہ چند روز میں مکمل امتحانی تفصیلات جاری کر دی جاٸے گی۔ گزشتہ دو سالوں کے درمیان کورونا وبا کے باعث حکومت سندھ کی جانب سے طلبا و طالبات کو بغیر کسی امتحان کے اگلی جماعت میں پروموٹ کر دیا گیا تھا۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 8 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 8 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 8 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 7 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








