ہم دوستی سب سے کریں گے، غلامی کسی کی نہیں کریں گے ، سابق وزیراعظم عمران خان
مجھے نیازی کہنے پر ان چوروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

میانوالی : سابق وزیراعظم عمران خان نے میانوالی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک چور جیلوں میں نہیں جائیں گے جہاد جاری رکھوں گا ۔ہم دوستی سب سے کریں گے غلامی کسی کی نہیں کریں گے ۔
میانوالی میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 20 مئی کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی کال دوں گا ، کوئی کنٹینر ہمارا راستہ نہیں روک سکتا۔ اسلام آباد میں عوام کا سمندر آنے والا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چورو سن لو اتنابڑا سمندر اسلام آباد میں پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا ۔ ہمیں روکا گیا تو اس کا ذمہ دار شہباز شریف ہوں گے ۔
پم کسی سپر پاور کے سامنے نہیں جھکیں گے ، امریکہ ہم آزاد قوم ہیں تمھاری معافی کی ہمیں ضرورت نہیں ہے ۔ ہم ان چوروں کو ملک پر مسلط نہیں ہونے دیں گے ۔ان چوروں نے مجھ پر ایف آئی آر کٹوائی ۔
ان کا کہپنا تھاکہ راناثنااللہ وہ غنڈہ ہے جس نے بندے مروائے ۔ ان کا کہناتھاکہ تم دنیا میں جہاں کہیں بھی چلے جاؤ چور چور کی آوازیں سنائی دیں گی ۔ 26 سالوں میں میانوالی میں اتنا بڑآ جلسہ نہیں دیکھا ۔
سوشل میڈیا کا زمانہ ہے عوام کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا ۔ مجھے نیازی کہنے پر ان چوروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 21 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل







