اسلام آباد: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوڈشیڈنگ کے مسئلے سے بخوبی آگاہ ہے اور یہ مسئلہ حل کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 7th 2022, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں توانائی اور پٹرولیم کے شعبہ کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کی ، اجلاس کو بجلی گھروں کیلئے ایندھن کی فراہمی کی صورتحال اور ان بجلی گھروں کو چلانے کیلئے درکار فنڈزسے متعلق بریفنگ د ی گئی۔
وزیر خزانہ نے لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 5 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 11 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 11 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







