مجھے سندھ کے باسیوں میں حقیقی آزادی کا شعور نظر آرہا ہے،


اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ میں چھوٹے کاشتکار تباہ ہوگئے ہیں، آصف علی زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں۔
سندھ کے عوام آصف علی زرداری کے خلاف بیدارہوچکے ہیں، حقیقی آزادی کے لیے سندھ کی عوام کے پاس جاوں گا۔
عمران خان سے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی، ملاقات میں حکومت کے خلاف حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے گفتگوکی گئی۔ عمران اسماعیل نے سندھ کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا، عمران خان نے سندھ کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگوں کو پیپلزپارٹی نے بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہے۔
مجھے سندھ کے باسیوں میں حقیقی آزادی کا شعور نظر آرہا ہے، حقیقی آزادی مارچ کے لیے سندھ کے لوگ بڑی تعداد میں ہمارے ساتھ نکلیں عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سندھ کا نوجوان اس وقت تبدیلی کے لیے کمر کس چکا ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے کاپاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی،پی ایس ایل کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت تک ملتوی
- 10 گھنٹے قبل

نیپرا نےبجلی کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
- 10 گھنٹے قبل

بھارت نے پہلگام واقعےکے فوری بعد الزام پاکستان پرلگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل
بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے، ناکام بنا دیا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

فیک اور من گھڑت خبروں پر اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کا پول کھول دیا
- 8 گھنٹے قبل

بھارتی فوج کی ایل او سی لیپہ ویلی میں شدید گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
- 8 گھنٹے قبل

بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنادیاگیا،آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز روک دی
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیونے صوبہ بھر میں سول ڈیفنس کی تربیت کا آغاز کر دیا
- 8 گھنٹے قبل
بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز، پاکستان نے براہموس اسٹوریج سائٹ تباہ کر دی
- ایک گھنٹہ قبل