اسلام آباد: حکومت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نےاتحادی جماعتوں کے قائدین کا مشاورتی اجلاس آج بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال اور انتخابی اصلاحات پر مشاورت ہو گی ۔ وزیراعظم شہباز شریف حکومتی مستقبل سے متعلق آپشنز اتحادی جماعتوں کے قائدین کے سامنے رکھیں گے ۔ تمام اتحادی جماعتوں کی منظوری کے بعد ہی حکومت حتمی فیصلہ کرے گی۔
وزیر اعظم کابینہ کو بھی معاملے پر اعتماد میں لیں گے، ملکی مستقبل سے متعلق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بھی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف ساڑھے بارہ بجے ایم کیوایم ، ساڑھے 4 بجے فضل الر حمان اور چھ بجے آصف زرداری سے ملاقات کریں گے ۔
شہبازشریف کی قیادت میں (ن) لیگ کے وفد نے لندن میں تین روز تک سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے مشاورت کی تھی۔
یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز وطن واپس پہنچے ہیں۔
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 15 گھنٹے قبل

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- 23 منٹ قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 13 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 13 گھنٹے قبل

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
- 37 منٹ قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- 33 منٹ قبل

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 11 گھنٹے قبل

بھارتی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین فِش وینکٹ انتقال کر گئے
- 15 گھنٹے قبل

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 21 منٹ قبل

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم کی تاریخی فتح، ایشین چیمپئن بن گئی
- 15 گھنٹے قبل

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- 29 منٹ قبل