منڈی بہاؤالدین : موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے مسافر بس اُلٹنے کے نتیجے میں 3 مسافرجاں بحق ہوگئے جبکہ 31 زخمی ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 18th 2022, 2:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کے علاقہ چیمہ چوک میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی نمبرM1675 ملتان سے میرپورآزاد کشمیرجارہی تھی کہ چیمہ چوک کے قریب دوموٹرسائیکل سواروں کو بچاتے ہوئے فٹ پاتھ سے ٹکراکر اُلٹ گئی۔
ریسکیو کے مطابق مسافر بس میں 100سے زائد مسافر سوار تھے ، بس کی چھت پر بھی مسافر سوار تھے۔
ریسکیو اداروں کی جانب سے امدادی کاروائیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







