Advertisement
پاکستان

ظہیر اسلم جنجوعہ نے کینیڈا میں سفارتی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

نئے سفیر نے کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستان نژاد کینیڈینز کی خدمت کو اپنا مشن قرار دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 20th 2022, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ظہیر اسلم جنجوعہ نے کینیڈا میں سفارتی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ظہیر اسلم جنجوعہ نے کینیڈا میں بطور سفیر سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس سے پہلے ظہیر اسلم جنجوعہ یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ میں سفیر رہ چکے ہیں۔

ظہیر اسلم جنجوعہ وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ کی حیثیت سے خدمات سر انجام چکے ہیں۔ رشین فیڈریشن اور ریپبلک آف بیلاروس میں بھی پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

نئے سفیر نے کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستان نژاد کینیڈینز کی خدمت کو اپنا مشن قرار دیا۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 8 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 8 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 3 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 5 hours ago
Advertisement