جدہ : کورونا وائرس کےبڑھتے ہوئےکیسز کے پیش نظر سعودی عرب نے ترکی اور بھارت سمیت اپنے شہریوں کو 16ممالک کاسفرکرنےپر پابندی لگادی ہے ۔


سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو ترکی ، لبنان،شام،افغانستان ، ایران ،بھارت، یمن کا دورہ کرنے پر پابندی لگا دی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ صومالیہ اور ایتھوپیا ، کانگو،لیبیا،انڈونیشیا، ویتنام ، آرمینیا، بیلاروس اوروینزویلا جانے سے بھی منع کیاگیاہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق پاسپورٹ کے ڈائریکٹریٹ نے زور دیا کہ غیرعرب ملکوں کاسفرکرنے کے خواہشمند سعودی باشندوں کے پاسپورٹ کی معیاد چھ ماہ سے زیادہ ہونا ضروری ہے۔
مزید برآں، سعودی عرب میں وزارت صحت نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ملک میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔
صحت کے نائب وزیر صحت عبداللہ عسیری نے کہا ہے کہ مملکت میں منکی پاکس کے کسی بھی مشتبہ کیس کی نگرانی اور رپورٹ ہونے پر پر انفیکشن کے خلاف لڑنے کی صلاحیت ہے۔
علاوہ ازیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 11 ممالک میں مونکی پاکس کے 80 کیسز کی تصدیق کی ہے اور کہا کہ وہ کیسز کے پھیلاؤ کی حد اور وجہ کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے کام کر رہے ہیں ۔

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 11 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 11 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 7 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 7 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 9 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 9 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 7 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 6 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 6 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 10 گھنٹے قبل