Advertisement
پاکستان

شیرانی جنگلات کی آگ، رہائشیوں کا محفوظ مقامات پر منتقلی سے انکار

فارسٹ آفسر عتیق کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ ریسکیو ادارے آگ بجھانے پر قابو پانے کے لیے جدید وسائل فراہم کریں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 23 2022، 9:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیرانی جنگلات کی آگ، رہائشیوں کا محفوظ مقامات پر منتقلی سے انکار

فاریسٹ آفیسر کا کہنا ہے کہ شیرانی کے جنگلات میں آگ نیچے کی طرف پھیل رہی ہے، بیشتر رہائشیوں نے محفوظ مقامات پر منتقلی سے انکار کردیا ہے۔

شیرانی جنگلات کی آگ سے متعلق فاریسٹ آفیسر عتیق کاکڑ نے بتایا کہ بلندیوں پر آباد 40 سے 60 خاندان آگ بجھانے میں مدد بھی کر رہے ہیں۔

فارسٹ آفسر عتیق کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ ریسکیو ادارے آگ بجھانے پر قابو پانے کے لیے جدید وسائل فراہم کریں۔

عتیق کاکڑ نے بتایا کہ شیرانی کے جنگلات  26 ہزار ایکڑ پر ہیں، 9ہزار ایکڑ تباہ ہوچکا ہے۔

دوسری جانب  علاقہ کمشنر کاکہنا ہے کہ آگ بجھانے میں مہارت رکھنے والا جدید ایرانی فائر فائٹر جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا