اسلام آباد: وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 24 2022، 1:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق وزیراعلی ٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں امن عامہ کی فضا قائم رکھنے کے لئے مزید اقدامات پر غور ہوگا ۔
خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 14 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 14 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 2 دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 2 دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- ایک دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 2 دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



