اسلام آباد اور راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 25 مارچ کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ، چھٹی 23 مارچ کی پریڈ ملتوی ہونے کی وجہ سے دی گئی ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے 23 مارچ کو ہونے والی پریڈ کو 25 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے 25 مارچ کو اسلام آباد میں چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) انوار الحق نےبھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،یوم پاکستان پریڈ کی تاریخ میں تبدیلی کے باعث راولپنڈی میں مقامی تعطیل اب 25 مارچ کو ہوگی ۔
23rd March Parade has been postponed. Therefore 25th March will be a local holiday in Rawalpindi Pindi and Islamabad
— Muhammed Hamza Shafqaat (@hamzashafqaat) March 22, 2021

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






