وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 30 2022، 11:04 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ہمارے ساتھ جو کیا کارروائی کریں گے ،قانونی ٹیم سے مشاور ت کی ہے ،سپریم کورٹ میں درخواست دیں گے۔
محمود خان نے کہا کہ راناثنااللہ کو معاف نہیں کیا جائے گا، لانگ مارچ میں پرامن گئے تھے، عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کپڑے بیچنے کی بات کرتےہیں ،ان کے کپڑے کون خریدے گا؟ وہ خیبرپختونخوا آ کر آٹا سستا کرنے پر مجھے الٹی میٹم دیتے ہیں۔

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 7 hours ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 9 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 9 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 7 hours ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






