اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ اجلاس طلب کررکھا ہے ، کابینہ ڈویژن کی جانب سے 3 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔

جی این این کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔
کابینہ اجلاس پی ٹی آئی لانگ مارچ اور سپریم کورٹ فیصلوں پراراکین اپنی رائے دیں گے ۔ اجلاس میں نیشنل کمیشن ہیومن رائٹس کے ممبراسلام آباد کی تعیناتی کی جائے گی جبکہ ریلوے قوانین ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دی جائے گی ۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں 28 مئی کواقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔ علاوہ ازیں وزیراعظم دورہ ترکی سے متعلق کابینہ اراکین کواعتماد میں لیں گے۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف آج ترکی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر بھی روانہ ہوں گے ، وزیراعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب اردوان سے وَن آن وَن ملاقات ہوگی۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 6 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 7 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 6 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 7 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 7 hours ago








