وزیر اعظم کا پاک برطانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہبازشریف نے برطانیہ کے ساتھ تجارت اورسرمایہ کاری سمیت دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کی خواہش کااعادہ کیاہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو تاریخی روابط اور وسیع تر امور پرمشترکہ مفادات پرمبنی ہیں۔
وزیراعظم نے برطانیہ میں مقیم سولہ لاکھ پاکستانیوں کی طرف سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کومضبوط بنانے میں ان کے کردارکوسراہا۔
پاک برطانیہ توسیعی تذویراتی ڈائیلاگ کی اہمیت کاحوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے لئے دس سالہ ڈائیلاگ تشکیل دینے کی تجویزدی ۔
شہبازشریف نے افغانستان میں امن واستحکام کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے انسانی بحران سے بچنے کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پرزوردیا۔

راوی اور ستلج کے مختلف مقامات پر فلڈ الرٹ جاری،چناب میں ہیڈ قادر آباد کے قریب دھماکے سے شگاف ڈال دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک جلد کے کینسر میں مبتلا
- 7 گھنٹے قبل

مسلسل بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
- 4 گھنٹے قبل

گوگل نے پاکستان میں اپنا جدید ترین AI موڈ سرچ فیچر لانچ کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

موسلادھار بارشوں کے سبب دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ،تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو جوڈیشل کمیشن سے بھی مستعفی ہونے کا حکم
- 15 منٹ قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مہنگا، نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
- ایک گھنٹہ قبل

فیلڈ مارشل کی ہدایت پرپاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں،آئی ایس پی آر
- 35 منٹ قبل

وزیراعظم کی پنجاب میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے فوری طور پر تمام انتظامی اقدامات اٹھانے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ریکوڈک منصوبے کیلئے اربوں ڈالر کے عالمی فنڈز منظور
- 5 گھنٹے قبل

پاک فوج پنجاب کے چھ اضلاع میں سیلابی صورت حال سے نپٹنے کے لئے مصروف عمل
- 16 منٹ قبل

پاکستان کی خان یونس کے النصر اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدیدمذمت
- 3 گھنٹے قبل