پشاور : پاکستان تحریک انصاف آج دیر بالا میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ، تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 4 2022، 5:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق دیر بالا جلسے کیلئے ٹیکنیکل کالج واڑی میں اسٹیج سجایا گیا ہے اور کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں ۔ جلسے سے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے علاوہ دیگر پارٹی رہنما خطاب کرینگے ۔
جلسہ میں عمران خان اپنےاگلے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔
یاد رہے کہ گذشتہ تین روز میں پی ٹی آئی کا یہ تیسراجلسہ ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دیر بالا جلسے کے لئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں، جلسہ گاہ کے اندر اور باہر پولیس اور لیویز فورس کے اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

پی ایس ایکس میں تیزی کا سلسلہ بدستور برقرار،انڈیکس ایک لاکھ 51 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا
- 6 گھنٹے قبل

سونےکی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 5 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 60 فلسطینی شہید
- 8 گھنٹے قبل

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 2 گھنٹے قبل

9 مئی مقدمات، عمران خان کی اپیلوں پر سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر کی طبیعت ناسازی کے باعث کل تک ملتوی
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 4 گھنٹے قبل

کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقے 24 گھنٹے بعد بھی بجلی سے محروم
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور چین اہم شراکت دار، تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، چین
- 7 گھنٹے قبل

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات