شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں بھرپورحصہ لے گی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 6 2022، 2:10 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں بھرپورحصہ لے گی جبکہ تحریک انصاف کے مستعفی ہونیوالے ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک ا نصاف کا کوئی بھی رکن اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوگا۔شاہ محمود قریشی کا مزید کہناتھا کہ راناثنااللہ سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،اگر حکومت نے عمران خان کو گرفتار کیا تو اس کا شدید ردعمل آئےگا۔ان کا مزید کہناتھا کہ حکومت نے پٹرول،گیس اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیاہے،ملک میں ایک تشویش کی لہر ہے۔

متنازع ٹوئٹ کا معاملہ: ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 21 منٹ قبل

ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ سردی کی پیشگوئی
- 9 منٹ قبل

سپریم کورٹ :رجسٹرار آفس نے ہائی کورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں اعتراضات کے ساتھ مسترد کر دیں
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب دفاعی معاہدہ: حکومت کا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ
- 36 منٹ قبل

بلدیاتی انتخابات ، سندھ حکومت نے 14 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں لاوارث ملی لڑکی چین میں سوشل میڈیا اسٹار بن گئی ، مداح سے شادی کرلی
- 2 گھنٹے قبل

چین کا نوجوان سائنسدانوں کے لیے ’K‘ ویزا متعارف کرانے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

حیدرآباد میں پولیو کا نیا کیس، ملک میں تعداد 27 ہو گئی
- 2 گھنٹے قبل

لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا،پرچم بھی لہرا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

ڈرگ کورٹ کا بڑا فیصلہ: حکیم شہزاد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات