دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا، خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا


اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہبازشریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہواہے۔
ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی، دونوں رہنماؤں نے امت مسلمہ کے لیے امن و سکون کی دعا کی۔
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے، برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا،وزیراعظم شہباز شریف نے امن کے فروغ کیلئے شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی سرپرستی میں قطر کی سفارتی کاوشوں کو سراہا۔
رابطے میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا، خطے اور دنیا میں امن و استحکام اور خوشحالی کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 7 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 4 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 5 گھنٹے قبل







