وزیر خارجہ اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک جائیں گے
نائب وزیر اعظم مغربی کنارے پراسرائیلی کنٹرول بڑھانے کے غیر قانونی فیصلوں کی پاکستان کی شدید مخالفت کا اعادہ کریں گے،ترجمان

.jpg&w=3840&q=75)
اسلام آباد:نائب وزیر اعظم محمداسحاق ڈار کل سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک کا دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق نائب وزیر اعظم فلسطین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی بریفنگ میں شرکت کریں گے۔نائب وزیراعظم فلسطین پر پاکستان کے اصولی مؤقف کی توثیق کریں گے۔
ترجمان نےمزید بتایا کہ نائب وزیر اعظم مغربی کنارے پراسرائیلی کنٹرول بڑھانے کے غیر قانونی فیصلوں کی پاکستان کی شدید مخالفت کا اعادہ کریں گے۔محمداسحاق ڈار غزہ میں مستقل جنگ بندی پر زور دیں گے۔سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 پر مکمل عمل درآمد کامطالبہ کیا جائے گا۔
نائب وزیر اعظم فلسطین میں منصفانہ اور دیرپا امن کی حمایت کے لیے عالمی اور علاقائی شراکت داروں بشمول آٹھ عرب اور اسلامی ممالک کے گروپ اور امریکہ کے ساتھ پاکستان کی مسلسل روابط کو اجاگر کریں گے ۔دورے کے دوران مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل







