Advertisement

بارش کے باعث زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ منسوخ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا، کینگروز ورلڈکپ سے باہر

زمبابوے کو سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے لیے صرف ایک پوائنٹ کی ضرورت تھی اور اب اس کے گروپ بی میں 3 میچز کے بعد 5 پوائنٹس ہوگئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 17th 2026, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بارش کے باعث زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ منسوخ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا، کینگروز ورلڈکپ سے باہر

پالی کیلے:آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میںشیڈول مبابوے اور آئرلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا جس کے باعث زمبابوے ایک پوائنٹ لے کر سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا جب کہ آسٹریلیا ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ پالی کیلے میں کھیلا جانا تھا تاہم بارش کے باعث میچ منسوخ ہوگیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔

زمبابوے کو سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے لیے صرف ایک پوائنٹ کی ضرورت تھی اور اب اس کے گروپ بی میں 3 میچز کے بعد 5 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔

جبکہ گروپ بی میں آسٹریلوی ٹیم کے تین میچوں میں دو ناکامیوں کے بعد صرف 2 پوائنٹس تھے جس کے باعث کینگروز ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہوگئے کیونکہ سری لنکا گروپ بی سے پہلے ہی سپر 8 میں پہنچ چکا ہے۔

سری لنکا نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی اور اس کے 3 میچز کے بعد 6 پوائنٹس ہیں، جبکہ اس سے قبل زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے  آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دی تھی۔

خیال رہےکہ 2021 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد یہ مسلسل تیسرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہے جس میں آسٹریلیا سیمی فائنل تک پہنچے میں ناکام رہا ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 12 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 8 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 9 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement