کراچی: کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ وائرلیس گیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 25th 2021, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق افسوس ناک حادثہ ملیر ہالٹ وائرلیس گیٹ کے قریب 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی شخص کو طبی امداد کےلیے جناح اسپتال منتقل کردیا ۔حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت علی اور حفیظ کے ناموں سے کی گئی ہے جبکہ زخمی ہونیوالے فیضان کو جناح اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






