لاہور : محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی ، پری مون سون بارشوں کا آغاز 11 جون سے ہوگا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 6th 2022, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز 11 جون سے ہوگا ، ملک بهر میں بارش کا ا سپیل ہفتے سے داخل ہو گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ،سندھ ،خیبر پختونخو،ا گلگت بلتستان ،بلوچستان کے شمال مشرقی علاقہ جات میں بارشوں کا امکان ہے ۔ بارشوں سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے کم از کم 2 سلسلے اس ہفتے متاثر کرینگے جن کے سبب کہیں کہیں گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ژالہ باری اور آسمانی بجلی کا خدشہ موجود رہیگا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 11 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 4 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





