اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمن وزیر خارجہ آنالینا بئیر بوک 7 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 6th 2022, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ جرمن وزیر خارجہ آنالینا بئیربوک کا پہلا دورہ پاکستان ہو گا،دورے میں پاک جرمن وزرائے خارجہ وفود کی سطح پر بات چیت اور اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمن وزیر خارجہ آنالینا بئیر بوک وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گی،جرمن وزیر خارجہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر باقاعدہ رابطوں کا تسلسل ہے۔

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ پنجاب کا سہولت بازار منصوبہ: سستی اشیاء اورہزاروں خاندانوں کو روزگار کی فراہمی
- 3 گھنٹے قبل

آتشزدگی سے گل پلازہ کی عمارت کے دو حصے زمین بوس ،6 افراد جاں بحق،وزیر اعلی کا نوٹس
- 4 گھنٹے قبل

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- 22 منٹ قبل

ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
- 2 گھنٹے قبل

صدرمملکت ، وزیراعظم کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہارِ افسوس، متاثرین کی ہر ممکن امداد کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

امریکی ریاست منی سوٹا میں جاری مظاہروں میں شدت،پینٹاگون کا فوج کو تیار رہنے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

سری لنکن بلے باز نے انڈر 19ورلڈ کپ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- ایک دن قبل

بگ بیش لیگ:سست ترین بیٹرزمیں محمد رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں
- 34 منٹ قبل

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے جو جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی،پرویز الہیٰ
- 4 گھنٹے قبل
ڈیرہ اسمعیل خان :پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی
- 31 منٹ قبل

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کا معاملہ، بنگلہ دیش کا پاکستانی حکومت سے رابطہ کر لیا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











