شیخوپورہ: اتحاد کیمیکل فیکٹری گوجرانوالہ روڑ پر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کارسوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔


جی این این کے مطابق کالاشاہ کاکو کے قریب کار میں سوار 4 افراد لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف جا رہے تھے کہ اتحاد کیمیکل کے پاس نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے چاروں افراد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
ریسکیو 1122 مریدکے نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی، فرار ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کالا شاہ کاکو کے قریب کار پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 15 hours ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 hours ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 15 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 16 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 17 hours ago







