ملتان: تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 306 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 9th 2022, 1:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، مہمان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔
ویسٹ انڈیز کے اوپنر بیٹر شائے ہوپ نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے 134 گیندوں پر 15 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 127 رنز بنائے،شمارا بروکس 70، رومن پاول 32 جب کہ شیفرڈ 25 رنز بنا کر پولین لوٹے۔
قومی ٹیم کی جانب سے حارث رؤف نے 74 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی 2، محمد نواز اور شاداب خان ایک ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 20 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 19 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







