ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔


اسلام آباد: ملک میں شدید گرمی کی لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے بادل برسنے کی نوید سنا دی۔
آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پنجاب ، خیبر پختو نخوا ، آزادکشمیر،گلگت بلتستان میں بارش متوع ہے۔
خطہ پوٹھوہار، سرگودھا، خوشاب ، بھکر، لیہ اور میانوالی میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ناروال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ملتان، خانیوال اور بہاولپور میں بارش متوقع ہے۔
ر حیم یا رخان ، ڈ ی جی خان اور لاہورمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی، بدین اور ٹھٹھہ میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بونداباندی متوقع ہے۔
کوہستان ،چترال،دیر ، کرم ، پشاور، مردان اوروزیر ستان میں بارش کاامکان ہے۔ چارسدہ ،سوات ، ڈ ی آ ئی خان ، بنو ں اور کوہاٹ میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- an hour ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 5 hours ago





