اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی خصوصی ضروریات کےپیشِ نظرہم نے بجٹ میں 3 گنا اضافہ کیا جو کہ امپورٹڈ حکومت نے کم کر دیا ہے۔


مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری حکومت نے قبائلی اضلاع کی خصوصی ضروریات کے پیش نظر3 گنا اضافےکے ساتھ ان کی فنڈنگ131ارب کی۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے قبائلی اضلاع کے لیے محض 110 ارب روپے مختص کیے ہیں، ترقیاتی بجٹ میں کمی کی ہے۔
Given the special needs of tribal districts my govt had increased their funding by 3x to Rs 131 bn.Imported
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 12, 2022
Govt has budgeted only Rs 110bn, reduced dev funding, 0 allocation for displaced persons & 0 increase in current budget.Shows incompetence & ill intent of govt of crooks.
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے بےگھرآبادی کے لیے ایک پائی مختص کی نہ ہی موجودہ بجٹ میں ایک روپےکااضافہ کیا، اس سے مجرموں کی نا اہلی اور بدنیتی عیاں ہوتی ہے۔

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 12 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 9 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 9 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 8 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 9 گھنٹے قبل
