میرپور: آزاد کشمیر وادی نیلم میں گزشتہ رات برفانی تودے کی زد میں آکر ایک ہی خاندان کے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 26 2021، 6:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ سرگن کے گاؤں نیلم میں پیش آیا جہاں گزشتہ رات مکان پر برفانی تودہ گر گیا تھا، جس میں ماں سمیت 5 بچے ملبے تلے دب گئے۔ برفانی تودہ گرنے سے مکان بھی مکمل طور پر تباہ ہوگیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پرپہنچ گئیں ، جنہوں نے ماں اور بچوں کی نعشوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 9 گھنٹے قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 14 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 3 دن قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے







