پی ٹی آئی آج رات ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف پر امن احتجاج کر رہی ہے:شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج رات ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف پر امن احتجاج کر رہی ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے چلتی معیشت کو سازش کے تحت تباہ کردیا، بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف آج رات ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف پر امن احتجاج کر رہی ہے، تمام پاکستانی اپنے اپنے شہروں میں احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ رات لاہور میں ن لیگ کے غنڈوں کی طرف سے تحریک انصاف کے آفس پر دھاوا بولا گیا۔
انہوں نے کہا کہ حسبِ معمول پنجاب پولیس کو تحریک انصاف کے کارکنان پر تشدد کے لیے استعمال کیا گیا، امپورٹڈ حکومت جان بوجھ کر ملک کو انتشار کی طرف دھکیل رہی ہے۔

بھارتی تیجس گرنے کے بعد طیارہ بنانے والی کمپنی کے شیئرز گر گئے
- ایک گھنٹہ قبل

ڈھاکا :شدید زلزلہ کے باعث بنگلادیش اور آئرلینڈ کے درمیان میچ روک دیا گیا
- 5 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا،امریکی عدالت نے دارالحکومت میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا
- 5 گھنٹے قبل

آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا
- 5 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 11کی فاتح ٹیم پر لاکھوں ڈالر ز کی برسات،چیمپئن ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟اعلان ہو گیا
- 4 گھنٹے قبل

دبئی میں جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹس سے لیس دنیا کا سب سے شاندار اسکول،تعمیر پر کتنی لاگت آئی؟
- 4 گھنٹے قبل

بنوں : امن کمیٹی کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

کاروبار میں آسانی اور سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں،وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل

فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 16 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی،وزیر اعلی کا نوٹس
- 5 گھنٹے قبل

بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا،دبئی ائیر شو میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا:سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں امریکی اور نیٹو افواج کا استعمال شدہ اسلحہ برآمد
- 3 گھنٹے قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل










