Advertisement

عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت ناموں کی آخری تاریخ کا اعلان

ریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے رواں برس عمرہ اجازت ناموں کے اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان  کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 20th 2022, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت ناموں کی آخری تاریخ کا اعلان

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت کا کہنا ہے کہ ’ توکلنا ‘ اور ’ اعتمرنا ‘ ایپ پر عمرہ اجازت نامے 23 جون تک دستیاب ہیں  جس کے بعد عازمین حج کی سہولت  اور آسانی کے لیے عمرہ اجازت نامے روک دیے جائیں گے۔

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرہ ادائیگی کے اجازت ناموں کے اجرا کی تاریخ میں 26 دن کی توسیع کی گئی ہے تاہم اب عمرہ اجازت ناموں کے اجرا  حج موسم ختم ہونے کے بعد 19 جولائی سے  دوبارہ بحال کیے جائیں گے۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید