اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔


تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے جن رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور ہوئی ہے ان میں اسد عمر، پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، مراد سعید، قاسم سوری، شہریار آفریدی ، علی محمد خان، فیصل جاوید، شیراز بشارت اور راجہ خرم نواز شامل ہیں۔
سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،شہر یار آفریدی ، اسد عمر،علی نوازاعوان ، راجہ خرم نوازاوربابراعوان عدالت میں پیش ہوئے۔
بابراعوان سمیت پی ٹی آئی وکلاء نے موقف اپنایا کہ مقدمہ سیاسی طورپربنایا گیا، پی ٹی آئی رہنما اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے آئے احتجاج ہرشہری کا بنیادی حق ہے۔
بحث مکمل ہونے پر عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کی درخواستیں منظورکرتے ہوئے تھانہ آئی نائن،گولڑہ اورترنول میں درج مقدمات میں تفتیش ہونے کی ہدایت کی ۔
عدالت نے تھانہ کوہسارکے مقدمہ نمبر425 میں بھی فیصلہ موخرکردیا۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago





