Advertisement
تجارت

حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سکیم کی بھرپور حمایت کرتی ہے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے  ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 22nd 2022, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سکیم کی بھرپور حمایت کرتی ہے : وزیراعظم

 تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف  نے  کہا کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ گزشتہ روز سٹیٹ بینک کو 5 کروڑ70 لاکھ ڈالر موصول ہوئے جو ایک دن میں سب سے زیادہ موصول ہونے والی ترسیلات زرہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاونٹس سکیم کی بھرپور حمایت کرتی ہے ۔ 

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مجموعی ڈیپازٹ اب ساڑھے چار ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں ۔

وزیراعظم نے اپنے وطن پر اعتماد کرنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
گرم چائے پینا ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے زیادہ مفید قرار

  • 3 hours ago
جھگڑے والی رات الگ سونا ہی بہتر‘ مریم نفیس کا ازدواجی مشورہ

  • an hour ago
پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقا کے دو اہم کھلاڑی باہر

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل جنوبی افریقا کے دو اہم کھلاڑی باہر

  • 3 hours ago
برطانوی وزیراعظم کا اعلان  ، مسلم کمیونٹی کے تحفظ کے لیے 10 ملین پاؤنڈ فنڈ

برطانوی وزیراعظم کا اعلان ، مسلم کمیونٹی کے تحفظ کے لیے 10 ملین پاؤنڈ فنڈ

  • an hour ago
آسٹریلیا کی بھارت پر فتح، میتھو شارٹ اور کونولی کی شاندار اننگز سے سیریز اپنے نام کر لی

غزہ میں انسانی بحران سنگین، امدادی پابندیاں فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ

  • 36 minutes ago
پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون کے نئے معاہدے

پاکستان اور قطر کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی تعاون کے نئے معاہدے

  • an hour ago
مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم نہیں ہوگا، ٹرمپ کا اعلان

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ابراہیمی معاہدہ رواں برس کے اختتام تک طے پا جائے گا،ٹرمپ کا دعویٰ

بلوچستان کے بعد سندھ حکومت کی بھی خیبرپختونخوا کی مسترد شدہ بکتر بند گاڑیاں لینے کی درخواست

گوگل پر کن چیزوں کی تلاش نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے؟ ماہرین کی ہدایات

  • 10 minutes ago
وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی