Advertisement
پاکستان

کیمبرج او لیول کے امتحانات ری شیڈول کرنے پر متفق :شفقت محمود

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کیمبرج 15 مئی کے بعد او لیول کے امتحانات کو ری شیڈول کرنے پر متفق ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 26 2021، 2:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطون کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے او لیول کے امتحانات کے حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں شیئر کریں گے۔

شفقت محمود کا کہنا ہےکہ اے لیول اور ایس لیول کے امتحانات اپنے وقت پر ایس او پیز کے تحت ہوں گے۔

انہوں نے تمام طلبا کے لیے امتحانات میں کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔

Advertisement
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

  • 3 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 6 گھنٹے قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 7 گھنٹے قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 8 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام