جینیوا: اقوام متحدہ کے ہیومینیٹیرین افیئرز اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر کے انڈر سیکرٹری جنرل مارٹن گرفتھس نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے 10ملین ڈالر کی فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے میں بچوں سمیت سینکڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے اور متعدد گھروں کو نقصان پہنچا اس لیے میں اقوام متحدہ کے سینٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈ سے 10ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کرتا ہوں تاکہ افغان زلزلہ متاثرین کی فوری مدد کی جا سکے۔
افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیےدیگر ممالک نے بھی امداد کا اعلان کیا ہے جن میں چین نے 7.5 ملین ڈالر، جنوبی کوریا نے ایک ملین ڈالر ، تائیوان نے ایک ملین ڈالر، یورپی یونین نے ایک ملین یورو اور برطانیہ نے 2.5ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کو امددا کی فراہمی کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں جو مستحق افراد میں امداد کی تقسیم کا تعین کر رہی ہیں۔

بنگلا دیش کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو انسانیت سوز جرائم پر مجرم قرار دے دیا
- 44 منٹ قبل

پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ
- 4 گھنٹے قبل

ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
- 6 منٹ قبل

آخری ونڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی
- 16 گھنٹے قبل

مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے بس خوفناک حادثے کا شکار،42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے نام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش،10ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- 13 منٹ قبل

سابق لیگی ایم این اے نوابزادہ مظہرعلی خان انتقال کرگئے
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

ججز کے استعفے پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، خواجہ سعد رفیق
- 3 گھنٹے قبل

رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: پاکستان شاہینوں کی شاندار بلے بازی بھارت اے کو 8 وکٹوں سے شکست
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع
- 5 گھنٹے قبل













