برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کنزریٹو پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب آنے والے دنوں میں ہو گا۔


وزارت عظمی سنبھالنے کی دوڑ میں کئی وزرا کے نام سامنے آرہے ہیں، جن میں ایک نام پاکستانی نژاد ساجد جاوید کا بھی ہے۔
52 سالہ ساجد جاوید ، بوروس جانسن کی کابینہ میں وزیر صحت کی ذمہ داریاں سنبھال رہے تھے، انہوں نے دو روز قبل ہی وزیر صحت کے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے بوروس جانسن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔
ساجد جاوید وزیر خزانہ رہنے کے بعد جون 2021 سے وزیر صحت کے عہدے پر فائز تھے۔ وزیرخزانہ ہوتے ہوئے 2020 کے شروع میں انہوں نے بورس جانسن کے ساتھ اپنے مشیروں کو برطرف کرنے کے حکم پر اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔ بورس جانسن انہیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے واپس لائے۔
ساجد جاوید وزارت داخلہ سمیت بزنس، کلچر اور ہاؤسنگ کے محکموں کی سربراہ رہے ہیں، انہوں نے 2019 میں کنزرویٹو کی سربراہی کا الیکشن لڑا تھا لیکن وہ چوتھے راؤنڈ میں بورس جانسن سے ہار گئے تھے۔

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 14 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
- 27 منٹ قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- ایک گھنٹہ قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 14 گھنٹے قبل

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
- ایک گھنٹہ قبل

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 11 گھنٹے قبل

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- ایک گھنٹہ قبل

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 11 گھنٹے قبل
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ، خونریزی کے بعد امن کی امید
- 16 گھنٹے قبل

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- 31 منٹ قبل