شہباز شریف نے غیرقانونی مویشی منڈیوں کی روک تھام کیلئےحکمت عملی بنانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی دہلیز سے آلائشیں اٹھانے کے عمل کو یقینی بنائیں۔


اسلام آباد: ملک بھر میں عید الاضحی آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
دِن کا آغاز مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعاؤں سے کیا گیا۔ نمازِ عید تمام بڑے شہروں اورقصبوں کی مساجد اور عید گاہوں میں ادا کی گئی جس کے بعد لوگ سنت ابراھیمی میں مصروف ہیں۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے عید کے دنوں میں صفائی کے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے اپنے زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں عوامی سہولت کے اقدامات اور عید کے دنوں میں صفائی کے نظام کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو صفائی کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ واسا حکام مون سون بارشوں کے دوران نالوں کی صفائی یقینی بنائیں۔ وزیراعظم نے مری میں سیاحوں کی آمد پرٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے حکمت عملی کی ہدایت کی اور کہا کہ عید کی چھٹیوں میں بارہ کہوسےمری تک فری شٹل سروس چلائی جائے۔
شہباز شریف نے غیرقانونی مویشی منڈیوں کی روک تھام کیلئےحکمت عملی بنانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی دہلیز سے آلائشیں اٹھانے کے عمل کو یقینی بنائیں۔

چکوال اور جہلم میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر بارش، رین ایمرجنسی نانذ
- 18 منٹ قبل

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- ایک گھنٹہ قبل

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 5 گھنٹے قبل

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ، مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان حلف لیں گے
- 3 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کی خبروں پر اظہار لاعلمی
- 3 گھنٹے قبل

انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
- 29 منٹ قبل