پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور فلم ساز و ہدایت کار شعیب منصور نے 5 برس بعد نئی فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔

1657534613-0.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر عید کے پہلے روز پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’آسمان بولے گا‘ کا پہلا ٹیزر پیش کر دیا۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
View this post on Instagram
اس سے قبل 2020ء میں فلم کی کاسٹ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے بتایا تھا کہ فلم کے مرکزی کردار میں عماد عرفانی اور مایا علی ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے، لیکن اس وقت فلم کا نام منظرعام پر نہیں آیا تھا ۔
دوسری جانب اداکارہ مایا علی نے بھی شعیب منصور کے ساتھ ایک تصویر انسٹاگرام پوسٹ میں شئیر کی ہے جس میں انہوں نے فلم کے متعلق آگاہ کیا ۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ شعیب منصور ماضی میں کئی مشہور زمانہ ڈرامے تخلیق کر چکے ہیں ، جن میں ان کہی، سنہرے دن، ففٹی ففٹی اور الفا براوو چارلی قابلِ ذکر ہیں۔
2007ء میں فلم خدا کے لیے ، 2011 میں بول اور 2017 میں ورنہ ریلیز کی جسے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پذیرائی حاصل ہوئی ۔
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مزید مہنگا، قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 18 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، شہریوں کے پاسپورٹ کو غیر فعال کرنے کا اختیار کالعدم
- 17 گھنٹے قبل

شمالی اسرائیل میں چاقو بردار شخص کا حملہ ، 2 یہودی ہلاک ، 2 زخمی
- 15 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 16 گھنٹے قبل

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
- 17 گھنٹے قبل

صوبائی حکومت کا بسنت کے موقع پرلاہور میں فری بسیں اور رکشے چلانے کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل

محمود الرشید کو 33 سال، یاسمین راشد، سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کودس،دس سال قید کی سزا،تحریری فیصلہ جاری
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل خان آفریدی 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل

احتجاج میں عسکری قیادت کودھمکیوں کا معاملہ،پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری
- 15 گھنٹے قبل

کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو 15 سال قید کی سزا
- 13 گھنٹے قبل

شہباز شریف سے یو اے ای صدرکی ملاقات:امن، استحکام ،پائیدار ترقی اور دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل




.jpeg&w=3840&q=75)






