لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپس آگئے۔


تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں اپنا سامان لیے گاڑی میں بیٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو کے عنوان میں شعیب اختر نے لکھا ہے کہ الحمدلِلّٰہ! سفرِ حج مکمل کر کے واپس پاکستان آ رہا ہوں۔ سعودی حکومت کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے مجھے بطورِ مہمانِ خصوصی رکھا۔
Alhamdolillah, completed my Hajj journey and headed back to Pakistan. Special thanks to Government of Saudi Arabia for having me over as a state guest. Saudi @HajMinistry looked after me really well. Shukran Habibi Excellency Nawaf Bin Saeed Al-Malki, Ambassador @KSAembassyPK pic.twitter.com/eAtWDppXdU
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) July 12, 2022
واضح رہے کہ اس سے قبل شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر احرام پہنے تصاویر جاری کی تھیں۔
شعیب اختر نے اپنے مداحوں کو اس ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ وہ سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔

سیلاب متاثرین کو نئے گھر اور محفوظ بستیاں دیں گے، نقصان کا 100 فیصد ازالہ کریں گے: علی امین گنڈاپور
- 2 minutes ago

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 16 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا
- 5 hours ago

بونیر:سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے سے شادی والے گھر میں ماتم، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
- 6 hours ago

این ڈی ایم اے کی مون سون کے مزید 3 نئے خطرناک سپیل کی پیش گوئی
- 9 hours ago

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان آؤٹ
- 10 hours ago

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
- 9 hours ago

حافظ آباد: دیرینہ دشمنی کا بھیانک انجام، 3 افراد کوقتل کرنے کے بعد گاڑی سمیت آگ لگا دی گئی
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل کی حکمت عملی اور کریپٹو اقدامات سے واشنگٹن میں پاکستان کی پذیرائی، برطانوی اخبار
- 7 hours ago

شمالی غزہ پر اسرائیلی قبضہ، لاکھوں فلسطینی نقل مکانی پر مجبور
- 6 hours ago

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا
- 11 hours ago
جنگ کے دوران بھارت کی ہر حکمتِ عملی ہمیں پہلے سے معلوم تھی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
- 4 minutes ago

قابض بھارت کے زیر تسلط ناگالینڈ میں آزادی کی تحریک زور پکڑنے لگے
- 7 hours ago