وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ پچھلی حکومت نے ہماری حکومت کو مشکلات میں ڈالنے کیلئے بارودی سرنگیں بچھائیں، آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کیا اور اس کی دھجیاں اڑائیں۔


وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالی تو تباہ حال معیشت ملی، پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ کیا اور اس معاہدے کی دھجیاں بکھیر دیں۔
ان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی تھیں، انہوں نے ہماری حکومت کیلئے بارودی سرنگیں بچھادیں، اس کی مثال ہے کہ ہماری حکومت کو مشکلات میں ڈالنے کیلئے تیل کی قیمتوں میں کمی کردی، جس کیلئے خزانے میں پیسے موجود نہیں تھے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کررہے ہیں جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کررہے ہیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل





