کراچی : مایہ ناز پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے شہر آفاق بینڈ اسٹرنگز کے ختم ہونے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غور و فکر کرنے کے بعد ہی گلوکاروں نے اسٹرنگز بینڈ توڑنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عدنان صدیقی نے اسٹرنگز بینڈ کے رکن گلوکار بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا کی یادگار تصویر شیئر کی۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے کہا کہ ’بینڈ کا یوں اچانک ٹوٹ جانا واقعی لاکھوں اسٹرنگز مداحوں کے لیے دل دہلا دینے والا مقام ہے۔
Indeed heartbreaking for millions of #Strings fans. Am sure the band’s decision must have come after thorough deliberations. Wish @stringsonline well for times ahead, knowing they’ll outshine in whatever they do next because geniuses can’t be contained! pic.twitter.com/WrQjgflvre
— Adnan Siddiqui (@adnanactor) March 28, 2021
عدنان صدیقی نے کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ بینڈ توڑنے کا مشکل ترین فیصلہ پوری طرح غور و فکر کرنے بعد ہی کیا گیا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ’وہ آگے جو بھی کام کریں گے، اُس میں یقیناََ روشن اور کامیاب ہوں گے۔
خیال رہے کہ دو روز قبل سوشل میڈیا پر سرگرم اسٹرنگز کی جانب سے 1988 میں قائم کیے گئے بینڈ اسٹرنگز کو اچانک ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے بعد فیصل کپاڈیا، بلال مقصود، عدیل علی، حیدر علی، احمد نیانی اور بریڈلے ڈی سوزا پر مشتمل اس بینڈ کا 33 سالہ سفر تمام ہوا۔یہ بینڈ 1980 کی دہائی کے اختتامی سال کے دوران وجود میں آیا اور کالج کے دنوں سے ہی اس نے دھوم مچائی۔

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 18 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
وزیراعظم کی یواے ای صدرسے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ،معاشی و دیگرامور پر تبادلہ خیال
- 16 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات،، پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ
- 21 گھنٹے قبل

رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل پر کس کو سرچ کیا؟ رپورٹ جاری
- 20 گھنٹے قبل

دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی
- 19 گھنٹے قبل

جے یو آئی کے سینئررہنما انتقال کر گئے،مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت
- 16 گھنٹے قبل

لاہور:نئے سال 2026 کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان سامنے آگیا
- 14 گھنٹے قبل

قومی ائیر لائن کا 6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا
- 21 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر کی رہائش گاہ پر مبینہ حملےکی شدید مذمت
- 20 گھنٹے قبل

این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد
- 21 گھنٹے قبل





.jpeg&w=3840&q=75)







