کیلیفورنیا: ایپل کمپنی کی جانب سے اپنے تمام آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایپل نے اپنے تمام صارفین کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے جو صارفین کو نئی اپ ڈیٹ کی صورت میں موصول ہوگا جس کے تحت ڈیوائس سکیورٹی میں پائی جانے والی خرابی کو دور کیا جاسکے گا۔
کمپنی نے متاثرہ صارفین کو تجویز پیش کی ہے کہ وہ ایپل ویب کٹ براؤزر انجن کو بہتر بنانے کے لیے آئی او ایس 14.4.2 جلد از جلد ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
ایپل کا کہنا ہے کہ آئی او ایس کے پرانے ورژن میں پائی جانے والی خرابی صارفین کو نقصان پہنچانے والے کراس سائٹ اسکرپٹ پر لے جا سکتا تھا۔
یاد رہےاس سے قبل ایپل کے تمام آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے پرانے ورژن کو استعمال کرنے والے صارفین میں موجود تھا جس کے ذریعے حملہ آور ان تفصیلات کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کے ایپل ڈیوائسز کو نقصان پہنچاتا تھا۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 18 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 17 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 20 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 12 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 16 hours ago










