Advertisement

قصور: خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

ملزمان نے دوران تفتیش ڈیڑھ درجن کے قریب وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 19th 2022, 6:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قصور: خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار
قصور: تھانہ چھانگا مانگا پولیس کی کاروائی، خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔
ملزمان کے قبضہ سے تین لاکھ روپے نقدی، مال مویشی، مزدا ٹرک، 10 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد، ڈکیت گینگ کے سرغنہ ساجد عرف ساجو نے اپنے دیگر ساتھیوں پر مشتمل ایک گینگ تشکیل دے رکھا تھا،
ملزمان رات کے وقت راہزنی کی وارداتوں کے ساتھ ساتھ مویشی چھیننے کی بھی وارداتیں کرتے تھے، ملزمان نے دوران تفتیش ڈیڑھ درجن کے قریب وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔
Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 21 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement