لاہور:رہنما مسلم لیگ ق مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پرویزالہیٰ کو ن لیگ یا ان کے اتحادیوں کانہیں بلکہ صرف عمران خان کا امیدوار بننا ہے۔


اس سے قبل مونس الٰہی نے ٹوئیٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گزشتہ روز ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے پرویزالہٰی کو متفقہ امیدوار نامزد کیا تھا۔
اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارلیمانی پارٹی لیڈر ساجد احمد خان نے کی۔
انہوں نے لکھا کہ پاکستان مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز الٰہی ہوں گے۔
Yesterday PML parliamentary party chaired by parliamentary party leader @SajidBhattiPP67 in Punjab Assembly held its meeting and it was decided unanimously that @chparvezelahi is cm candidate. pic.twitter.com/Te6IFvpyKd
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) July 22, 2022

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 6 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 8 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 10 گھنٹے قبل

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 9 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 8 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 8 گھنٹے قبل