دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھی تصدیق کی ہے کہ کل بارش کی وجہ سے دونوں ڈویژنوں میں چھٹی ہوگی۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

کراچی : سندھ حکومت نے شدید بارشوں کے باعث کل کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں منگل کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ کل بلدیاتی اداروں سمیت ضروری عملے کے افراد معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔
دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بھی تصدیق کی ہے کہ کل بارش کی وجہ سے دونوں ڈویژنوں میں چھٹی ہوگی۔ اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
Due to heavy rainfall which is expected to continue even tomorrow, #SindhGovt has decided to declare Monday, the 25th of July as a public holiday in Karachi & Hyderabad Divisions. Notification in this regard is being issued
— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) July 24, 2022

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 4 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 19 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago


