چوہدری شجاعت حسین کا خط ڈپٹی اسپیکر کو کب ملا؟ کیسے ملا؟ کس نے دیا؟ چیف جسٹس پاکستان نے اہم سوالات اٹھا دیے
جسٹس منیب اختر نے پوچھا کہ کیا ووٹنگ سے پہلے چوہدری شجاعت کا خط ایوان میں پڑھا گیا تھا؟

سپریم کورٹ میں ڈپی سپیکر رولنگ کیس کی اہم سماعت جاری ہے ،سماعت کے دوران سپریم کورٹ ججز نے اہم سوالات کیے ،
سپریم کورٹ ججز نے پوچھا کہ چوہدری شجاعت حسین کا خط ڈپٹی اسپیکر کو کب ملا؟ کیسے ملا؟ کس نے دیا؟ چیف جسٹس پاکستان نے اہم سوالات اٹھا دیے
ق لیگ کے ایم پی ایز کو چوہدری شجاعت کا خط کیوں نہیں دکھایا گیا؟ خط کے متعلق ایم پی ایز کو کیوں نہ بتایا گیا؟ سپریم کورٹ نے بڑے سوالات اٹھا دیے
جسٹس منیب اختر نے پوچھا کہ کیا ووٹنگ سے پہلے چوہدری شجاعت کا خط ایوان میں پڑھا گیا تھا؟
ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ سے پہلے صوبائی اسمبلی کو چوہدری شجاعت حسین کے خط کے بارے میں بتایا تھا؟ جسٹس منیب اختر کا اہم سوال
منصور اعوان نے کہا کہ اس حوالے سے میرے پاس معلومات نہیں ہیں،
جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سوال یہ ہے پارٹی اراکین کو ہدایت کیسے دی جاسکتی ہے اس کا طریقہ کیا خط لکھ کر دیا جانا ہے؟
کیس میں چودھری شجاعت رکن اسمبلی نہیں، صورتحال پہلے سے مختلف ہے
منحرف ہونے والے عمل میں ایکشن لینے والا پارٹی-ہیڈ ہوتا ہے، پارٹی سربراہ ریفرنس بھیج سکتا ہے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ ق لیگ کے تمام 10 ممبران نے ووٹ کاسٹ کیا۔ کسی رکن نے دوسری طرف ووٹ نہیں ڈالا۔ تمام ارکان نے ایک طرف ووٹ ڈالا۔ دس ارکان میں کسی نے نہیں کہا کہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نہیں ہوا۔
وزیراعلی پنجاب انتخاب کے پہلے اور اب کے کیس فرق ہے، الیکشن کمیشن میں ارکان کا موقف تھا کہ انہیں پارٹی ہدایت نہیں ملی، یہاں ارکان کہتے ہیں پارلیمانی پارٹی نے پرویز الہی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا
پارلیمانی پارٹی ہدایت کے نقطے پر کسی فریق نے اعتراض نہیں کیا،
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل




