مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔


ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت مشکل صورت حال سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے یااسٹیٹس کو کا شکار بنے ، حکومت کو سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جانا چاہیے۔
The government MUST take a firm stand & rise to the occasion. Rise to the occasion or fall to the status quo. Leaders are made by the situations they are confronted with.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 26, 2022
نائب صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو کہ تھوڑی دیر میں سنایا جائےگا۔
گزشتہ روز سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانےکی درخواست مستردکردی تھی جس کے بعد حکمران اتحاد نے عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 21 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 17 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 17 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 11 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 hours ago

