اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہےکہ کیسے لاڈلے کوتحفظ دیاجارہاہے۔


وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینےکےالزام پر نااہل کردیاگیا جبکہ لاڈلے کوکھلی چھوٹ دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 8 سال سےفیصلہ نہیں آیا، فارن فنڈنگ کیس رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9 رٹ پٹیشنز ہوئیں جبکہ 50 بار التوا دیا گیا۔
دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سلسلہ وار ٹوئیٹس میں کہا حکومتی سياسى جماعتوں کو تشویش ہے اور ان کا یہ مطالبہ ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا جلد فيصلہ سنايا جائے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے وکلاء نے پچاس بار کیس کى کارروائى معطل کروائى ہے، اسے روکنے کے لیے 9 رٹ پٹيشنز دائر کیں، 8 سال اس کيس کو لٹکايا گيا، اب فيصلہ محفوظ ہوگيا ہے تو سمجھ نہیں آرہا کہ اسے سنانے میں کون سى رکاوٹ ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 20 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 16 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 19 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

