برمنگھم:کامن ویلتھ گیمز 2022 ءمیں پاکستان کےپلیئر شاہ حسین شاہ نے پہلا میڈل حاصل کرلیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 4th 2022, 2:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا ہے، جوڈو میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔
شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقی جوڈو کا کو ہرا کر برانز میڈل اپنے نام کیا، خیال رہے کہ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا یہ پہلا تمغہ ہے۔

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 days ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- a day ago

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 2 days ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- a day ago
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 13 hours ago

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 2 days ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 20 hours ago
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 13 hours ago
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- 18 hours ago

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 21 hours ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 2 days ago

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









