Advertisement

یوگنڈا :  شدید بارشوں اورسیلاب کے باعث 24 افراد ہلاک

کمپالہ : یوگنڈا میں ہونےو الی شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 4th 2022, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوگنڈا :  شدید بارشوں اورسیلاب کے باعث 24 افراد ہلاک

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکام  کاکہنا ہے  کہ شدید بارشوں کے بعد دو دریاکے کنارے پھٹ گئے اور کئی علاقے زیر آب آ گئے جس کے نیتجے میں گھر ،دکانیں ،سڑکیں ڈوب گئیں اور5000 ایکڑ سے زیادہ فصلیں تباہ ہو گئیں ہیں جبکہ علاقے میں پینے کے پانی کے پائپ بھی اکھڑ گئے۔

حکام نے بتایا اب تک سیلاب سے 5,600 سے زائد افراد بے گھر اور تقریباً 4 لاکھ افراد کو پینے کا صاف پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔

 حکام کے مطابق  بارش کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹیں آ رہی ہیں اورکئی علاقےتک اب بھی رسائی ممکن نہیں ہیں۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 28 minutes ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 23 minutes ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا