Advertisement
پاکستان

چیئرمین تحر یک انصاف عمران  خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 10th 2022, 2:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین تحر یک انصاف عمران  خان نے آج    اہم اجلاس طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق کستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زرصدارت اجلاس مں  مرکزی قیادت کے ساتھ پنجاب کے اہم رہنماؤں کو بھی بلایا گیا ہے ۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور ہو گا۔

اجلاس میں 13 اگست کے لاہور جلسہ سمیت مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کئے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اہم اجلاس ہوا جس میں 13 اگست کے جلسے اور شہباز گل کی گرفتاری کی صورتحال  پر غور کیا گیا۔

Advertisement